
چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت 100 بچوں کی کامیاب دل کی سرجری کے بعد تقریب کا انعقاد
بدھ 4 جون 2025 22:10
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈین پروفیسر ڈاکٹر محمد کاشف چشتی نے، چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت بچوں کے دل کی کامیاب سرجری پر پیڈی ایٹرک کارڈیک سرجری اور پیڈی ایٹرک کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور اس اہم سنگ میل کے حصول کو ادارے کی مشترکہ کاوش قرار دیا۔
اس موقع پر ڈاکٹر محمد کاشف چشتی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب اور حکومت نے دل کے مریض بچوں کے لیے یہ انقلابی پروگرام شروع کر کےان بچوں کو ایک نئی زندگی دی جو ماضی میں مہنگے علاج کے باعث اس سے محروم رہ جاتے تھے۔تقریب میں شعبہ کارڈیالوجی چلڈرن ہسپتال کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر سہیل ارشد سمیت پروفیسر ڈاکٹر سہیل ارشد ، پروفیسر ڈاکٹر طارق (کارڈیک سرجن)، ڈاکٹر عثمان ریاض, ڈاکٹر مدثر عدنان اور پروفیسر ڈاکٹر عاصم خورشید شریک تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن لیڈرز کیلئے پی ٹی آئی کی حمایت کردی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حالیہ بارشوں سے متاثرہ افراد کیلئے 5.8 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی
-
سیلاب زدہ علاقوں میں ٹیلی کام سروسز کی فوری بحالی، پی ٹی اے کے اہم اقدامات
-
وزیراعلیٰ کا ٹوکیو میں ہنڈا کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ نوریا کایہارا سے ملاقات
-
چیچہ وطنی، جی ٹی روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
راشد منہاس شہید نے اپنی جان قربان کر کے مادرِ وطن کی عزت و وقار کا دفاع کیا، سردار ایاز صادق
-
غیر قانونی ٹرالنگ بلوچستان کے ماہی گیروں اور مقامی لوگوں کیساتھ ظلم کے مترادف ہے ،کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گجرانوالہ میں لاپتہ خاتون کی لاش سیوریج نالے سے برآمد ، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
-
ضمنی انتخابات سے راہ فرار تحریک انصاف کی شکست کا اعتراف ہے‘عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کی سائبر سکیورٹی کے حوالے سے بڑے پیمانے پر تبدیلیاں
-
بلاول بھٹو کا گھوٹکی کے سابق صدر اجمل ڈھر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
گدھے کا گوشت ، حلال جانور کے گوشت سے مہنگا ہوتا ہے ، فوڈ چین ایک دوسرے کی ساکھ متاثر کرنے کے لئے اس طرز کی مہم چلاتے ہیں ، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.