
سعودی حکومت کی جانب سے حجاج کرام کی رہنمائی کیلئے 17 کیبنز اور 75 الیکٹرانک سکرینیں نصب
بدھ 4 جون 2025 22:20
(جاری ہے)
جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے وزارت نے "ڈیجیٹل شرعی رہنمائی" کی سہولت بھی فراہم کی ہے جس کے تحت 6 آئی پیڈز کے ذریعے حجاج براہِ راست ویڈیو کال کے ذریعے علمائے کرام سے رابطہ کر کے فوری فتویٰ حاصل کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ مسجد الخیف میں ایک جامع دعوۃ پروگرام بھی جاری ہے جس میں ممتاز علما اور دینی سکالرز کے لیکچرز شامل ہیں، جو حج کے دوران حجاج کو مناسک اور شرعی امور سے متعلق رہنمائی فراہم کر رہے ہیں۔ یہ اقدامات وزارتِ اسلامی امور کی اُس جامع مہم کا حصہ ہیں جو سعودی عرب کی جانب سے ضیوف الرحمان کی خدمت، اعتدال پسندی کے فروغ اور دین اسلام کی سہولت و آسانی پر مبنی تعلیمات کے پیغام کو عام کرنے کے لیے کی جا رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب نے معروف صحافی ترکی الجاسر کو پھانسی دے دی
-
بھارتی سرکاری ایئر لائن کی ہانگ کانگ سے دہلی جانے والی پرواز واپس اتار لی گئی
-
ایران نے موساد کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دیدی
-
ٹرمپ کی ڈیموکریٹس کے زیر انتظام شہروں میں ملک بدری کارروائیاں بڑھانے کی ہدایت
-
تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے سے امریکی سفارتخانے کو نقصان
-
دبئی کے اقامہ، ورک پرمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کیلئے نئی میڈیکل شرائط
-
ایران نےاسرائیل کے لیے جاسوسی کے مرتکب شخص کو پھانسی دے دی
-
بھارتی طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے واحد شخص سے نئی معلومات آگئیں
-
ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک پر سفری پابندی لگانے کا منصوبہ
-
پیرو میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی،سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی
-
ممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں، ٹرمپ
-
دبئی میں جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چرانے والا سائبر گینگ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.