
چیف الیکشن کمشنر اور دوممبران کی تعیناتی کا معاملہ ،اپوزیشن لیڈر کا سپیکر کو خط
ارکان کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی جلد تشکیل دی جائے ،خط کا متن
جمعرات 5 جون 2025 19:38
(جاری ہے)
اپوزیشن لیڈر نے چیف الیکشن کمشنر و الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے لئے آئین کے آرٹیکل 213(2B) کے تحت کمیٹی کے قیام کے لیے خط دوبارہ ارسال کیا ہے خط میں اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے 4 اور سینیٹ کے 2 ارکان نامزد کیے گئے جن میں قومی اسمبلی سے اسد قیصر، گوہر علی خان، صاحبزادہ حامد رضا، لطیف کھوسہ شامل ہیں جبکہ سینیٹ سے شبلی فراز اور علامہ راجہ ناصر کمیٹی کے لیے نامزد کیے گئے ہیں خط کے متن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی مدت مکمل ہوئے کافی وقت گزر چکا، تقرری کا عمل تیز کیا جائے۔
متن کے مطابق حکومت جلد سے جلد چیف الیکشن کمشنر اور دیگر دو ممبران کی تعیناتیوں کا فیصلہ کرے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.