
لیاری ٹاون کے ریٹائر ملازمین کے 132 کیسز تاحال کے ایم سی میں جمع نہیں کروائے گئے،سید ذوالفقار شاہ
جمعرات 5 جون 2025 22:20
(جاری ہے)
جس سے صفورا ٹاون کے ملازمین میں سخت بے چینی پائی جاتی ہے۔صدر ٹاون کے ایجوکیشن ملازمین کو 1997 اور 2009 میں سروس میں آنے کے باوجود اورحکومتی نوٹیفیکشن کے اجرا کے باوجود ٹائم اسکیل کی سہولت سے محروم رکھنے پر سجن یونین کے صدر سید ذوالفقارشاہ نے میونسپل کمشنر صدر ٹاون نورحسن جوکھیو سے ملاقات کرکے انہیں ٹائم اسکیل کی سہولت دینے کی درخواست کی۔
جس پر میونسپل کمشنر نورحسن جوکھیو نے انہیں یقین دلایا کہ وہ دوبارہ لوکل گورنمنٹ کو خط لکھ کر ان سے ان حکومتی نوٹیفیکشن کے لاگو ہونے کی کلیرنس کے بعد ٹائم اسکیل کی سہولت فراہم کریں گے۔سید ذوالفقارشاہ نے پینشنرز اور ٹی ایم سیز کے ریٹائرملازمین کے پینشن کیسز کی پیش رفت کے سلسلے میں فنانشل ایڈوائزر کے ایم سی گلزار علی،ڈائریکٹر ویلفیئر کے ایم سی محمود بیگ سے ملاقات کی۔انہوں نے بتایا کہ 1300 سے زائد ریٹائر ٹی ایم سیز ملازمین کے پینشن کیسز مکمل ہونے کے بعد متعلقہ ٹی ایم سیز کو بھیج دیئے گئے ہیں۔جبکہ لیاری ٹاون نے 132 ریٹائر ملازمین و بیواوں کے کیسز تاحال کے ایم سی انٹرنل آڈٹ کو جمع نہیں کروائے ہیں۔جبکہ اس ماہ ترتیب کے لحاظ سے جون 2018 کے ریٹائر ووفات یافتہ ملازمین کی بیواوں کو 7 کروڑ 38 لاکھ کی ادائیگیاں کی جارہی ہیں۔فنانشل ایڈوائزر نے انہیں عدالتی احکامات کے تحت فائنل کردہ ٹی ایم سیز کے 1300 ملازمین کوپینشن کی ادائیگی کے لیے فنانس ڈیپارٹمنٹ سے فنڈ کی فراہمی کیلیے کوشش کرنے پر زور دیا۔اس موقع پر یونین رہنما عباس احمد بھی ہمراہ تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
-
ہارس ٹریڈنگ روکنا حکومت کا کام ہے، فیصل کریم کنڈی
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے اوورسیز سوسائٹی کے صدر عمران آگرا سے ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ڈاکٹر عباد اللہ کی ملاقات
-
تمام خطرناک عمارتوں کا سروے کروایا جائے کیونکہ یہ شکایات مل رہی ہیں کہ کچھ عمارتوں کو غلط خطرناک قرار دیا گیا ہے،سعیدغنی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق سفیر حمید اصغر قدوائی کی ملاقات
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
گورنر خیبر پختونخوا کا کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی ترقی کیلئے بڑے اقدامات کا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی کے بچے اگر پاکستان آنا چاہتے ہیں تو آئیں لیکن انہیں ملک کے قوانین کی مکمل پاسداری کرنا ہوگی، شرجیل میمن
-
سابق صدرعارف علوی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت، این سی سی آئی اے کو انکوائری کا حکم
-
محسن نقوی کا سینئر صحافی و سپورٹس اینکر پرسن سیلم خالق کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
تعلیم کے ساتھ ہنر وقت کی اہم ترین ضرورت ہے‘مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.