Live Updates

پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد میں نماز عید6 بجے ادا کی جائے گی

جمعرات 5 جون 2025 22:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2025ء) پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد قائد اعظم (نیو) کیمپس میں عید الاضحی کی نماز صبح6 بجے ادا کی جائے گی جس کی امامت ڈاکٹر حافظ محمد معاذکریں گے۔
Live عید الاضحیٰ سے متعلق تازہ ترین معلومات