
گولڈن ٹیمپل پر بھارتی سکھوں کیخلاف کیے گئے آپریشن بلیو سٹار کو41سال مکمل
ہر سال جون میں سکھ برادری آپریشن بلیو اسٹار میں مارے جانے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے،رپورٹ
جمعہ 6 جون 2025 14:45
(جاری ہے)
1984 میں بھارتی سکھوں پر کیے گئے مظالم اور خون کے دھبے مٹائے نہیں جا سکتے۔
آپریشن بلیو اسٹار میں بھارتی فوج نے سانت جرنیل سنگھ بھنڈرانوالے کو اکال تخت میں قتل کیا۔ جنرل شبھگ سنگھ، سابق بھارتی فوجی افسرکو گولڈن ٹیمپل میں قتل کیا گیا۔ امریک سنگھ، آل انڈیا سکھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر کو بھی فوجی کارروائی میں مار دیا گیا ۔ اسی طرح مہنگا سنگھ ببر، ببر خالصہ کے بانی رکن کو بھی گولڈن ٹیمپل میں مار دیا گیا ۔بھارتی فوج نے 13 سالہ بے گناہ سربجیت سنگھ دادھر کو بھی مار دیا جو کہ سب سے کم عمر تھا ۔ سکھ تنظیموں کے مطابق آپریشن بلیو اسٹارمیں 5000 سے زائد بے گناہ سکھ یاتریوں کو مار دیا گیا۔ہر سال جون میں سکھ برادری آپریشن بلیو اسٹار میں مارے جانے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پاکستانی نوجوانوں کی چاند رات پارٹی میں بزرگوں کی شرکت
-
آسٹریلیا کے شہر میلبرین میں رنگا رنگ چاند رات پارٹی
-
امر یکہ چین کے خلاف اٹھائے گئے منفی اقدامات کو واپس لے، چینی صدر
-
پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، ٹرمپ کے نئے بیان پر بھارت سیخ پا
-
ایلون مسک کو ٹرمپ کے خلاف ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا
-
آپریشن بلیو سٹار کو41برس مکمل، گولڈن ٹیمپل خالصتان کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا
-
نریندر مودی کو ابھی تک جی7اجلاس میں شرکت کی دعوت موصول نہیں ہوئی
-
پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، ٹرمپ کے نئے بیان پر بھارت سیخ پا
-
روٹ ٹو مکہ پروگرام سے آٹھ ممالک سے 899 پروازیں، 3 لاکھ عازمین مستفید ہوئے
-
رواں سال حج میں ہیٹ اسٹروک کے واقعات میں 90 فیصد کمی ریکارڈ
-
پاکستان نے پہلے ہی رات میں بھارتی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی تجزیہ کار
-
عید الاضحی ،متحدہ عرب امارات میں 2471 قیدیوں کی رہائی کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.