
گوجری میں قتل ہونے والے نوجوان عمران خان کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا
اتوار 8 جون 2025 12:40
(جاری ہے)
اسی اثناءمیں گلی میں بچوں نے پٹاخے پھٹائے۔ مقتول نے بچوں کو منع کیا تو وہ بھاگ گئے مگر زاہد ولد خالقداد نے عمران خان سے توں تکرار شروع کر دی جسے رفع دفع کر کے عمران بچی کو لیکر گھر آ گیا۔
کچھ دیر بعد زاہد اپنے دو بھائیوں امتیاز اور آصف کے ہمراہ اسلحہ لیکر آیا اور عمران کو باہر بلایا۔ باہر جاتے ہی گالم گلوچ کرتے ہوئے فائرنگ کر دی جس سے عمران خان کی چھاتی میں گولیاں لگیں اور وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ نوید خان بھی زخمی ہوا۔ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ مزید تفصیلات پولیس کی تفتیش کے بعد سامنے آئیں گی تاحال کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کچھی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار
-
خانیوال، قریبی رشتے دار کی دوستوں کے ساتھ 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عیدالاضحی ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاعیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
موٹرسائیکل سوار4 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا
-
سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
-
کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.