
وزیرریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس، ریلوے آپریشن کو مزید موثر اور فعال بنانے کیلئے اہم فیصلے
منگل 19 اگست 2025 18:49

(جاری ہے)
اسی طرح کوئلہ لے جانے والی600 ویگنوں کی موجودہ ان فٹ حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی گئی کہ انہیں دو ماہ کے اندر مکمل طور پر فٹ کر کے فریٹ سسٹم میں شامل کیا جائے،تاکہ کراچی سے ریونیو میں خاطر خواہ اضافہ ہو سکے۔
اجلاس میں نارووال سیکشن کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ کیا گیا،جس کے بعد اس سیکشن پر چلنے والی گاڑیوں میں سہولیات میں بہتری لائی جائے گی۔مزید برآں وزیر ریلوے نے چینی کوچز میں نئے ایئر کنڈیشننگ یونٹس مقررہ مدت سے پہلے نصب کرنے اور اسلام آباد کیرج فیکٹری کی پروڈکشن اسپیڈ بڑھانے کی ہدایت دی تاکہ جلد از جلد نئی کوچز سسٹم میں شامل کی جا سکیں۔وزیر ریلوے حنیف عباسی نے پاور پلانٹس کی آوٹ سورسنگ کے امکانات پر ورکنگ کرنے کی بھی ہدایت کی جبکہ حادثات کا شکار انجنوں کی مرمت کیلئے روڈ میپ پیش کرنے کا حکم دیا۔اس حوالے سے چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے کی نگرانی میں اے جی ایم مکینیکل ان تمام ہدایات پر عملدرآمد کرائیں گے۔مزید برآں وزیر ریلوے نے شعبہ ٹریفک اینڈ کمرشل کے افسران سے ون آن ون ملاقاتیں بھی کیں اور واضح کیا کہ ریلوے میں"رائٹ مین فار دی رائٹ جاب" کے اصول پر عمل ہوگا۔محمد حنیف عباسی نے کہا کہ صرف وہی افسر اہم پوسٹنگ اور ترقی کا حقدار ہوگا جو کارکردگی دکھائے گا۔ کارکردگی نہ دکھانے والے افسران اپنے نتائج کے خود ذمہ دار ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے دو منشیات سمگلروں کی عمر قید کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں
-
پرائمری اور سکینڈری ہیلتھ کئیر ہسپتالوں میں سہولیات کی دستیابی یقینی بنائی جائے،صوبائی وزیر صحت و آبادی
-
آوارہ کتوں کی تلفی کیس، لاہور ہائیکورٹ نے فائل چیف جسٹس کو بھجوادی
-
حکومت پاکستان نے ڈیجیٹلائزیشن اورشفافیت مہم 2025 کے تحت بجلی کے کنکشنز کی شناختی کارڈ ٹیگنگ اورایک ہی گھر میں بجلی کے ایک سے زیادہ میٹرز کی تنصیب سے متعلق ایک خصوصی مہم شروع کردیاہے
-
افغانستان کیساتھ پاک افغان مارکیٹ شروع ہونی چاہئیں جس ریونیو میں اضافہ اور سمگلنگ کا خاتمہ ہو گا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا کی کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کوخراج تحسین
-
بلوچستان میں مالیاتی نظم و نسق کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
وزیراعلی مریم نواز کا19 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
راولپنڈی ، جواء کھیلنے والے 8 ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی وزیر اعظم آزاد کشمیر کو عہدے سے ہٹائے جانے کی خبروں کی تردید
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا اورکزئی میں 19دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پنجاب اور سندھ کی حکومتیں ایک ہی ہیں، عوام کو دکھانے کیلئے نورا کشتی جاری ہے، حافظ نعیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.