
راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے عیدالاضحیٰ پر صفائی کے بہترین انتظامات قابل تحسین اور لائق تقلید ہیں،بیرسٹر دانیال چوہدری
اتوار 8 جون 2025 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صفائی نصف ایمان ہے اور ایک مہذب معاشرے کی پہچان ہے کہ وہ اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف اور خوشگوار رکھے۔
اپنے گھروں، گلیوں، محلوں اور پورے شہر کی صفائی ہمارا قومی و شہری فریضہ ہے تاکہ ہم سب مل کر ایک صحت مند ماحول تشکیل دے سکیں۔ انہوں نے شہریوں کو ہدایت کی کہ اگر صفائی کے حوالے سے کوئی شکایت ہو تو وہ فوراً راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ہیلپ لائن 1139 یا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے رابطہ کریں تاکہ فوری کارروائی کی جا سکے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عوامی تعاون ہی صفائی مہم کی کامیابی کا اصل ضامن ہے۔ ستھرا اور صحت مند پنجاب ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے اور ہمیں اپنی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لیے اس مہم میں بھرپور شرکت کرنی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں مالی سال ٹیکس چھوٹ کی مالیت 5 ہزار 840 ارب سے تجاوز کرگئی
-
ملک میں 7 لاکھ 50 ہزار شہریوں کیلئے ایک ڈاکٹر میسر ہے، طبی سہولیات کے اعداد و شمار جاری
-
پیپلزپارٹی کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ
-
زراعت حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں،کسان کا بیڑہ غرق کردیا ہے،صدرکسان اتحاد
-
عید کے تین دنوں میں ایک لاکھ 75 ہزار سے زائد سیاح گلیات میں داخل ہوئے،ڈی جی جی ڈی اے
-
سیف سٹیز کا دائرہ کار پنجاب کی تمام تحصیلوں تک بڑھایا جائے گا، آئی جی پنجاب
-
منڈی بہائو الدین‘ خاتون نے دوسری شادی کیلئے بیٹی کو قتل کردیا
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کچھی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار
-
خانیوال، قریبی رشتے دار کی دوستوں کے ساتھ 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عیدالاضحی ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاعیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.