
پنجاب بھر میں عید پر مختصر وقت میں بہترین صفائی کا ریکارڈ قائم
پیر 9 جون 2025 10:55
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت عیدسے ایک روز پہلی94فیصد ویسٹ کولیکشن کی گئی جبکہ عید کے روز ایک لاکھ 11ہزار ٹن ویسٹ ٹھکانے لگایا گیا،ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت عوام کی 85فیصد شکایات کا فوری ازالہ کیا گیا۔
عید کے موقع پرایک لاکھ 40ہزار ورکر ز ویسٹ کولیکشن کے لئے فیلڈ میں سرگرم عمل ہیں جبکہ عید آپریشن میں 38ہزار گاڑیوں اورویسٹ کولیکشن کے لئے 3لاکھ 80ہزارسے زائد آلات کا استعمال کیا جارہا ہے۔ویسٹ کولیکشن کے لئے پہلی مرتبہ ایک کروڑ 20لاکھ ڈسپوزیبل بیگز تقسیم کیے گئے جبکہ آلائشوں کی بروقت تلفی یقینی بنانے کے لئے یونین کونسلز کی سطح پر3ہزار 970کیمپس قائم کیے گئے ہیں۔جانوروں کی آلائشوں سے پھیلے تعفن کو دور کرنے لئے 30ہزار لیٹر سے زائد عرق گلاب جبکہ ایک لاکھ43ہزار لیٹر فینائل کا استعمال کیا جارہا ہے، صفائی کیلئے 29 لاکھ 87 ہزار کلو گرام چونا استعمال کیاگیا۔اب تک کی صورتحال کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور، بہاولپور اور سرگودھا ٹارگٹ سے 100فیصد زائد ویسٹ کولیکشن کے ساتھ سرفہرست ہیں جبکہ ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، گوجرانوالہ،سیالکوٹ،ملتان اور ساہیوال 80فیصد تک ویسٹ کولیکشن ہو چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.