غزہ، میں 40 سے زائد فلسطینی شہید، حماس رہنما بھی شہدا میں شامل

پیر 9 جون 2025 12:35

غزہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2025ء)غزہ، میں 40 سے زائد فلسطینی شہید، حماس رہنما بھی شہدا میں شامل ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ، میں 40 سے زائد فلسطینی شہید، حماس رہنما بھی شہدا میں شاملادھر امریکی کانگریس کے 92 ارکان نے صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ امداد پہنچانے کے لیے تمام سفارتی طریقے استعمال کریں۔