مظفرگڑھ،منشیات فروشوں کے ساتھ تعلقات کا الزام ثابت ہونے پر کانسٹیبل تھانہ کروڑ لعل عیسن کے خلاف مقدمہ درج

پیر 9 جون 2025 14:50

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2025ء) تھانہ کروڑ لعل عیسن کے کانسٹیبل طالب حسین کے خلاف منشیات فروشوں کے ساتھ تعلقات کا الزام ثابت ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

تھانے میں درج ایف آئی آر کے مطابق کانسٹیبل طالب حسین نے منشیات فروش،راہزن،چور اور سابقہ ریکارڈ یافتہ شہباز عرف شہبازی کے ساتھ تعلقات،سہولت کاری اور رشوت وصولی کا اعتراف کر لیا ہے،

متعلقہ عنوان :