عید کے دوسرے اور تیسرے روز باربی کیو پارٹیز کے نام رہا

پیر 9 جون 2025 15:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2025ء)عید کا دوسرا دن باربی کیو پارٹیز اور دوستوں کی محفلوں کے نام رہا۔گھروں کی چھتوں پر، پارکس میں اور فارم ہائوسز میں باربی کیو پارٹیز کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

یار دوستوں کی مزیدار ڈشز سے تواضع کی گئی ،عید کے تیسرے دن کے لیے بھی پروگرام جاری رہے ۔عید کے موقع پر ملکہ کوہسار مری میں چھیالیس ہزار سے زائد گاڑیاں داخل ہوئیں، پولیس کی اضافی نفری بھی تعینات کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :