
غ*معروف بالی وڈ ڈائریکٹر نے تنخواہ مانگنے پر ڈرائیور کو چھری مار کر زخمی کردیا
ڈرائیور محمد لشکر 3 سال سے ہدایت کار کے پاس 23 ہزار بھارتی روپے میں بطور ڈرائیور کام کر رہا تھا
پیر 9 جون 2025 16:20
(جاری ہے)
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ہدایت کار نے دوبارہ کام پر ا?نے کی شرط پر پیسوں کی ادائیگی کا کہا، ڈرائیور کے کام پر واپس ا?نے کے باوجود منیش گپتا نے اسے تنخواہ نہ دی۔
رپورٹس کے مطابق تنخواہ کے مطالبے پر ہدایت کار نے کچن سے چھری اٹھا کر حملہ کرکے ڈرائیور کو زخمی کردیا جسے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔ڈرائیور نے ہدایت کار کے خلاف مقامی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کروالیا تاہم پولیس نے اب تک کارروائی نہیں کی۔خیال رہے کہ منیش گپتا نے ڈرنا ضروری ہے اور ہاسٹل سمیت کئی فلموں کی ہدایتکاری کے فرائض سرانجام دیے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
-
صرف میں اور ہمایوں سعید ہی فلمیں بنانے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
-
پریانکا چوپڑا نے والد کی برسی پر یادگار تصویر شیئر کردی
-
ثنا ء یوسف کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد لاکھوں میں تھی
-
ماضی دوستیاں بھی تھیں اور افیئرز بھی کیے، اداکارہ روبی انعم
-
بھانجی کے عقیقے پر دولت کی بے جا نمائش، رجب بٹ باز نہیں آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.