
راولپنڈی، نماز عید کی ادائیگی کے لیے آئے شہری کی فیض الاسلام مسجد کے باہر سے گاڑی چوری
پیر 9 جون 2025 18:30
(جاری ہے)
متاثرہ شہری ساجد بیگ ایڈووکیٹ نے متعلقہ تھانہ کی پولیس کو درخواست دیتے ہوئے بتایا کہ صبح تقریباً 7 بجے اپنی سرخ رنگ کی کار رجسٹریشن نمبر W-95-8391، پر نماز عید ادا کرنے آیا اور مسجد میں داخل ہونے سے پہلے فیض الاسلام مسجد کی دیوار کے ساتھ گاڑی کھڑی کی،گاڑی کے دروازے مکمل لاک تھے اور کروک لاک بھی فعال تھا۔
متاثرہ شہری نے بتایا کہ نماز کے بعد 7:30 بجے واپس آئے تو گاڑی موقع سے غائب تھی جبکہ قریبی سی سی ٹی وی کیمروں میں بھی چوری کے واضح مناظر موجود نہیں اور خاص طور پر وہ علاقہ جہاں گاڑیاں پارک کی گئی تھیں کیمرے کی زد میں نہیں آیا۔ساجد بیگ نے فوری طور پر 15 پر کال کر کے واقعہ کی اطلاع دی تاہم متاثرہ شہری نے پولیس حکام سے اپیل کی ہے کہ گاڑی کو فوری طور پر برآمد کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد،مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع
-
روسی صدر پیوٹن کا صدرزرداری کو خط، سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار
-
حافظ نعیم الرحمن کاشہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاج و نعرے بازی، پی ٹی آئی کے 40 کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھی دیا گیا
-
سابق وزیر اعظم پاکستان محمد خان جونیجو کا93واں یوم پیدائش 18اگست پیر کو منایا جائے گا
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبد اللہ کی اپنے وفد کے ساتھ ملاقات
-
گلگت،نلتر ایکسپریس وے کا بڑاحصہ سیلاب میں بہہ گیا، سیاح پھنس گئے
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے یوسی 142 میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا
-
مریدکے،نازیبا ویڈیو بھیجنے سے منع کرنے پر جھگڑا ،فائرنگ سے بچے سمیت چار افراد زخمی
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع کورنگی میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
حمزہ شہباز کاخیبر پختونخواہ میں بارشوں ولینڈ سلائیڈنگ سے ہونیوالی اموات پراظہار افسوس
-
پاکستان ریلوے کا غیر فعال روٹس کی بحالی کا منصوبہ کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.