
عید الاضحیٰ پر صفائی آپریشن کی کامیابی پر سینٹری ورکرز کے اعزاز میں پروقار تقریب
پیر 9 جون 2025 21:50
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا کہ سینٹری ورکرز نے بھرپور محنت کرکے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے تمام ورکرز کو خصوصی مبارکباد پیش کی ہے۔وسیم حامد سندھو نے کہا کہ عید کی خوشیاں چھوڑ کر شہریوں کی خدمت کرنے والے ورکرز ہمارے سر کا تاج ہیں۔مسلم لیگی رہنما شیخ طارق رشید نے کہا کہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر کو صاف کرکے عمدہ کارکردگی کا ثبوت دیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے عملی نتائج سامنے اگئے۔چہف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عبدالزراق ڈوگر نے کہا کہ صفائی آپریشن کی کامیابی میں شہریوں کے تعاون پر شکر گزار ہیں۔عید الاضحیٰ کی طرح شہر کی صفائی کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔عبدالرزاق ڈوگر نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ہر سینٹری ورکر کیلئے 10 ہزار روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.