قلات ،نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

منگل 10 جون 2025 21:53

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جون2025ء) قلات کے علاقے میں نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے دشت محمود میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیا اور فرار ہوگئے نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کی شناخت شیر محمد کے نام سے کی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی قلات انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :