مخلوط حکومت کا یہ دوسرا بجٹ ہے ،معزیز ایوان میں بجٹ پیش کر نا میرے لئے اعزاز کی بات ہے ، وزیرخزانہ

منگل 10 جون 2025 22:00

مخلوط حکومت کا یہ دوسرا بجٹ ہے ،معزیز ایوان میں بجٹ پیش کر نا میرے لئے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2025ء)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اور نگزیب نے کہا ہے کہ مخلوط حکومت کا یہ دوسرا بجٹ ہے ،معزیز ایوان میں بجٹ پیش کر نا میرے لئے اعزاز کی بات ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ اس معزز ایوان کے سامنے مالی سال 26-2025 کا بجٹ پیش کرنا میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے، اس مخلوط حکومت کا یہ دوسرا بجٹ ہے۔