قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے لئے پینل آف چیئر پرسن کی نامزدگی

منگل 10 جون 2025 22:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2025ء) قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے لئے پینل آف چیئر پرسن کی نامزدگی کر دی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سپیکر سردار ایاز صادق نے علی زاہد، عبدالقادر پٹیل، سیدہ شہلا رضا،شہباز احمد بابر اور کو نامزد کیاجو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی میں ایوان کی کارروائی چلائیں گے۔