
یکم جولائی سے ٹیکس گوشوارے کو بہت آسان کر دیا جائے گا، وزیرخزانہ
منگل 10 جون 2025 22:13

(جاری ہے)
بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو تبدیل کیے بغیر معاشی اہداف حاصل کرنا ممکن نہیں ہے، ایف بی آر میں بہتری کے منصوبے کا محور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ یکم جولائی سے ٹیکس گوشوارے کو بہت آسان کردیا جائے گا، تنخواہ دار اور چھوٹے کاروباری وکیل کی مدد لیے بغیر ہی گوشوارہ بھر سکیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علیمہ خان نے بیٹے کے اغوا کی تصدیق کر دی
-
پی ٹی آئی کیلئے ایک ہی دن میں عدالت سے دوسری اچھی خبر
-
اس وقت کسی پارٹی کے پاس بیانیہ نہیں، 2026 میں بیانیہ بنانے کی کوشش کریں گی
-
روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون اور میزائل حملہ
-
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 2 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
علیمہ خان کے گھر پر مبینہ حملہ
-
پنجاب حکومت کی موریناگا کمپنی کو نوزائیدہ بچوں کی خوراک اورگوشت کی پیداوار میں منصوبوں کی پیشکش
-
افریقہ ترقی کے زینے طے کرنے کو تیار، یو این چیف
-
غزہ پر قبضے کا اسرائیلی منصوبہ مزید ہلاکتوں اور نقل مکانی پر منتہج ہوگا، یو این
-
بچوں کی مارپیٹ کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جانا چاہیے، ڈبلیو ایچ او
-
غزہ: ٹانگ سے محروم شخص نے خود ہی مصنوعی عضو تیار کر لیا
-
رہنماؤں کی ہلاکت کے باوجود داعش سے امن و سلامتی کو خطرہ، وورنکوو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.