
پی ٹی آئی کیلئے ایک ہی دن میں عدالت سے دوسری اچھی خبر
اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے تحریک انصاف کے درجنوں کارکنان کو رہا کرنے کا حکم
محمد علی
جمعرات 21 اگست 2025
21:27

(جاری ہے)
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی جانب سے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے درخواستیں اپیلوں میں تبدیل کر کے منظور کر لیں، مبینہ سازش سے متعلق شواہد ٹرائل کے دوران ہی جانچے جائیں گے۔
تحریری فیصلے کے مطابق ملزم کو فی کیس 1لاکھ روپے کے مچلکوں پر بعد از گرفتاری ضمانت دی جاتی ہے، لاہور ہائی کورٹ نے ضمانت کیس میں حتمی قسم کی فائنڈنگ دی، سپریم کورٹ ایسی کوئی آبزرویشن نہیں دے گی جس سے کسی کا کیس متاثر ہو۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایسے ہی مقدمات میں دیگر ملزمان کو ضمانت دی جا چکی ہے، بانی پی ٹی آئی کا کیس بھی اسی تسلسل کے اصول پر دیکھا جائے گا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے 24جون کے فیصلے کے خلاف 8 اپیلیں دائر کی گئیں، بانی پی ٹی آئی کے خلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں 9مئی کے مقدمات درج ہوئے۔تحریری فیصلے کے مطابق ایف آئی آرز میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئیں، استغاثہ کا بنیادی موقف اس الزام کے گرد گھومتا ہے کہ درخواست گزار نے سازش تیار کی۔فیصلے کے مطابق پراسیکیوٹر نے عدالت کی توجہ 3گواہوں کے بیانات، میڈیا رپورٹس کی طرف مبذول کرائی، اسپیشل پراسیکیوٹر نے کہا کہ یہ تمام شواہد درخواست گزار کو مبینہ جرائم کے ارتکاب سے جوڑتے ہیں۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت کی جانب سے یہ نکتہ اٹھایا گیا کہ اسی وقوع سے منسلک دیگر ملزمان ضمانت پر ہیں، ملزمان اعجاز احمد چوہدری، امتیاز محمود اور حافظ فرحت عباس کو اس عدالت نے ضمانت دے رکھی ہے۔تحریری فیصلے کہا گیا ہے کہ سپیشل پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ موجودہ درخواست گزار کا کیس بالکل مختلف ہے، اس معاملے میں یکسانیت کے اصول کا اطلاق نہیں ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کیلئے ایک ہی دن میں عدالت سے دوسری اچھی خبر
-
روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون اور میزائل حملہ
-
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 2 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
علیمہ خان کے گھر پر مبینہ حملہ
-
پنجاب حکومت کی موریناگا کمپنی کو نوزائیدہ بچوں کی خوراک اورگوشت کی پیداوار میں منصوبوں کی پیشکش
-
افریقہ ترقی کے زینے طے کرنے کو تیار، یو این چیف
-
غزہ پر قبضے کا اسرائیلی منصوبہ مزید ہلاکتوں اور نقل مکانی پر منتہج ہوگا، یو این
-
بچوں کی مارپیٹ کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جانا چاہیے، ڈبلیو ایچ او
-
غزہ: ٹانگ سے محروم شخص نے خود ہی مصنوعی عضو تیار کر لیا
-
رہنماؤں کی ہلاکت کے باوجود داعش سے امن و سلامتی کو خطرہ، وورنکوو
-
ججوں اور وکلاء استغاثہ پر امریکی پابندیاں نامنظور، آئی سی سی
-
سپریم کورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.