
مانسہرہ تھانہ بالاکوٹ کی حدود ڈمگلہ میں کامیاب پولیس مقابلہ، مغوی کمسن بچہ بازیاب
بدھ 11 جون 2025 11:33
(جاری ہے)
10 جون 2025 کو تاوان کی ادائیگی کے لیے ملزمان نے متاثرہ خاندان کو ڈمگلہ بلایا۔
پولیس نے گھیرا کیا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں دونوں اغواکار، ارمان جان اور فہیم خان(ساکنان بڈھ بیر، پشاور افغان باشندی)ہلاک ہو گئے۔مغوی بچہ محمد سعد اور خاتون(م)کو بحفاظت بازیاب کر لیا گیا۔ ملزمان سے دو 30 بور پستول اور 30 عدد کارتوس برآمد، پویس کے جانب سے واقعے میں مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
ہمارا مقابلہ ایسے دہشت گردوں سے ہے جنہوں نے سپرپاورز کو ہرایا، علی امین گنڈاپور
-
سندھ پولیس نے 2008 کے بعد صوبے بھر میں مثالی کردار ادا کیا ہے، شرجیل انعام میمن
-
بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ سند ھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات
-
جشن آزادی و معرکہ حق کے حوالے سے صوبہ سندھ میں دو ہزار سے زائد تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے، وزیر توانائی ناصر حسین شاہ
-
فرائض کی ادائیگی میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے پولیس اہلکار ہمارے سر کا تاج ہیں،راجہ پرویز اشرف
-
چیئرپرسن نیوٹیک گلمینہ بلال احمد کو "بنت حوا ایوارڈ " سے نوازا گیا
-
اوکاڑہ،4مسلح ملزمان کاسی سی ڈی ٹیم سے مقابلہ، دو ہلاک، دو فرار
-
ساہیوال، ووٹ کا تنازعہ زمیندار کے بیٹے کو گولی مار دی گئی،مقدمہ درج ملزم گرفتار نہ ہو سکا
-
خواتین کو خودمختار کئے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا، فیصل کریم کنڈی
-
ریاست سے بے لوث محبت، پاکستانیت کے فروغ اور بلوچستان کے حقیقی تصور کو سمجھنا قومی یکجہتی اور ترقی کے لیے ناگزیر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
جشن آزادری اور معرکہ حق کے حوالے سے صوبہ سندھ میں دو ہزار سے زائد تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے، سید ناصر شاہ
-
بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی بلوچستان کی نئی صوبائی کابینہ کے اراکین کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.