Live Updates

ہم سب کو ثنا میر پر فخر ہے، آپ اس کی حقدار ہیں،سلمان علی آغا

ثنا میر کی آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت بہت بڑی کامیابی ہے‘کپتان ٹی ٹوئنٹی کے تاثرات

بدھ 11 جون 2025 12:10

ہم سب کو ثنا میر پر فخر ہے، آپ اس کی حقدار ہیں،سلمان علی آغا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2025ء)پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ثنا میر کی آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت بہت بڑی کامیابی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے ثنا میر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل پہلی پاکستانی خاتون ہیں۔سلمان علی آغا نے مزید کہا کہ ہم سب کو ثنا میر پر فخر ہے، آپ اس کی حقدار ہیں۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات