
دہشتگردی کی سازش کا الزام، پاکستانی شہری کو کینیڈا سے امریکا بدر کر دیا گیا
شاہ زیب نے نیویارک کے علاقے بروکلین میں ایک یہودی مرکز پر حملے کی سازش کی تھی اور نیویارک ہی میں اس پر فردجرم داخل کی گئی
بدھ 11 جون 2025 13:11
(جاری ہے)
شاہ زیب خان کو نیویارک کے جنوبی ڈسٹرکٹ میں شکایت درج ہونے پر ستمبر سن 2024 کو کینیڈا میں گرفتار کرلیا گیا تھا۔
یہ کارروائی اس وقت کی گئی تھی جب شاہ زیب خان کینیڈا کی سرحد سے مبینہ طورپر امریکا میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل نے کہا کہ شاہ زیب خان امریکا میں داخل ہوکر یہودی کمیونٹی پرحملہ کرنا چاہتا تھا، وہ داعش سے متاثر ہوکر بڑے پیمانے پر لوگوں کو گولیوں کا نشانہ بنانے کی سازش کررہا تھا اور یہ کارروائی غزہ حملوں کو ایک برس مکمل ہونے پر کی جانا تھی تاہم ایف بی آئی اور اس کے شراکت دار یہ حملہ روکنے میں کامیاب رہے۔امریکا کی اٹارنی جنرل پام بانڈی نے کہا کہ داعش امریکی شہریوں کیلئے واضح خطرہ ہے، خصوصاً یہودی شہری ایسے گروہوں کے ہاتھوں خاص طور پر نشانہ بنے ہیں۔محکمہ انصاف کو اس بات پر فخر ہے کہ اس نے شاہ زیب خان کی امریکا بدری یقینی بنائی اور ملزم کیخلاف قانون پوری طرح حرکت میں لایا جائے گا۔جرم ثابت ہونے کی صورت میں شاہ زیب خان کو عمر قید کا سامنا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
-
افغانستان میں ہندوکش ریجن کے قریب 4.4 شدت کا زلزلہ
-
ایران کا اسرائیل پر حملے تیز کرنے کا اعلان
-
مسجد نبویﷺ میں حجاج کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی ہدایت
-
پاکستان کیخلاف فوجی جارحیت، بھارت کو 103 بلین سے زائد ڈالر کا نقصان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.