
پورٹ قاسم کے دس سالہ ترقیاتی منصوبے کا آغازکر دیا ہے ،وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری
بدھ 11 جون 2025 15:51
(جاری ہے)
جنید انوار چوہدری نے سمندری اصلاحاتی ایجنڈا کا اعلان کرتے ہوئے کہامیری ٹائم شعبے میں پائیدار ترقی کو فروغ دیں گے ،پورٹ پر جدید انفراسٹرکچر اور کارگو ہینڈلنگ پر کام جاری ہے،کراچی پورٹ میں اصلاحاتی حکمت عملی پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی استحکام کے لئے نئی بحری پالیسی نافذ کر رہے ہیں،کے پی ٹی میں تیل کے رساؤ کی ہنگامی مشقوں کا کامیاب انعقاد کیا گیا جبکہ ماہی گیری کے شعبے میں جدید تربیتی مراکز قائم کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ فشریز سینٹر میں تین سال میں 300 تربیتی سیشنز کا ہدف ہے،سمندری خوراک کی برآمدات میں 450 ملین ڈالر کا اضافہ ہو اہے ،نجی شعبے کے ساتھ مشترکہ سرمایہ کاری کو فروغ دیں گے۔جامع حکمت عملی سے میری ٹائم سیکٹر عالمی اہداف کے مطابق ترقی کرے گا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.