Live Updates

فیصل کریم کنڈی سے ہنگری کے سبکدوش ہونے والے سفیر بیلا فازیکس کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

بدھ 11 جون 2025 18:17

فیصل کریم کنڈی سے ہنگری کے سبکدوش ہونے والے سفیر بیلا فازیکس کی ملاقات، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2025ء)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ہنگری کے سبکدوش ہونے والے سفیر مسٹر بیلا فاذیکس نے الوداعی ملاقات کی ، گورنر خیبرپختونخوا نے انہیں گلدستہ پیش کیا پاکستان میں انکی تعیناتی کے دورانیہ کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہترین بنانے میں گراں قدر قرار دیا ، ہنگری کے سبکدوش سفیر نے پاکستانی عوام کی محبت کو ناقابل فراموش قرار دیا اور انہوں گورنر خیبرپختونخوا کی محبت کو انکے صوبہ کے عوام کی روایتی مہمان نوازی کے عین مطابق قرار دیا
Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات