پنجاب یونیورسٹی :انڈر گرایجویٹ پروگرامز کے انٹری ٹیسٹ کی رول نمبر سلپس جاری

بدھ 11 جون 2025 19:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2025ء)پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کا انٹری ٹیسٹ 15جون کو ہوگا جس کے لئے امیدواران کی رولنمبرسلپس ویب سائٹ پر جاری کر دی گئیں ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق امیدواران یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkسے رول نمبر سلپس ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :