پنجاب یونیورسٹی نے مومل اکرم کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

بدھ 11 جون 2025 19:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2025ء) پنجاب یونیورسٹی نے مومل اکرم دختر محمد اکرم کو کیمسٹری کے مضمون میں ’ٹیکسٹائل رنگوںکو مصنوعی گندے پانی سے نکالنے کاایک ماحول دوست طریقہ کار ‘کے موضوع پر، مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی ہے۔