
اتحاد ایئرویز کا کراچی کے لیے یومیہ چار پروازوں کا اعلان، پاکستان کے لیے ہفتہ وار پروازوں کی تعداد 60 تک پہنچ گئی
بدھ 11 جون 2025 20:53
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا کہ نئی پروازوں کا شیڈول مسافروں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب دیا گیا ہے، تاکہ وہ نہ صرف متحدہ عرب امارات بلکہ مشرق وسطیٰ، افریقہ، یورپ اور شمالی امریکہ کے لیے بھی بآسانی سفر کر سکیں۔
اتحاد ایئرویز کی جانب سے اس توسیع کے بعد پاکستان کے لیے مجموعی ہفتہ وار پروازوں کی تعداد 60 ہو گئی ہے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ یہ اعلان ان حالیہ اقدامات کا تسلسل ہے، جن کے تحت پشاور کے لیے نئی پروازوں کے آغاز کی اطلاع دی گئی ہے۔ پشاور کے لیے پروازوں کا آغاز 29 ستمبر سے متوقع ہے، جس سے پاکستان اور ابوظہبی کے درمیان فضائی روابط مزید مستحکم ہوں گے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کی مسلح افواج اللہ کے حکم سے صیہونی حکومت کو شکست دے گی
-
ایران کی جوابی کاروائی، آپریشن کا نام "وعدہ صادق 3" رکھ دیا
-
ایران کا میزائل حملہ، اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت نشانہ بن گئی
-
ایران میں اسرائیلی طیارے مار گرائے جانے کا دعوٰی
-
"دشمن کو کچلنے کا عمل شروع ہو گیا"
-
اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کا ڈرونز کے ذریعے جواب
-
ایران فوری معاہدہ کرے، ورنہ ایرانی سلطنت صفحہ ہستی سے مٹ جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ کا انتباہ
-
اسرائیل ایران کشیدگی‘ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی اسرائیلی حملوں کی مذمت
-
برطانوی کرائم ایجنسی نے شیخ حسینہ واجد کے ساتھی کے اثاثے منجمد کر دیے
-
امریکا نے ایران پر اسرائیلی حملوں سے لاتعلقی کا اظہارکردیا
-
برطانوی کرائم ایجنسی نے شیخ حسینہ واجد کے ساتھی کے اثاثے منجمد کردئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.