پنجاب یونیورسٹی :انڈرگرایجویٹ پروگرامز کے انٹری ٹیسٹ کی رول نمبر سلپس جاری

بدھ 11 جون 2025 21:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2025ء) پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کا انٹری ٹیسٹ 15جون کو ہوگا جس کے لئے امیدواران کی رولنمبرسلپس ویب سائٹ پر جاری کر دی گئیں ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق امیدواران یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkسے رول نمبر سلپس ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :