سیالکوٹ ، موبائل خدمت مرکز وین کی طرف سے شہریوں کو14 مختلف سہولیات فراہم

بدھ 11 جون 2025 20:50

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2025ء) سیالکوٹ میں موبائل خدمت مرکز وین کی طرف سے شہریوں کو14 مختلف سہولیات فراہم کیں۔

(جاری ہے)

ترجمان پولیس کے مطابق اس دوران عوام کو ایک ہی چھت تلے 14 سہولیات فراہم کی گئیں،جن میں لرنرز ڈرائیونگ پرمٹ، کریکٹر سرٹیفکیٹ، وہیکل کلیئرنس سرٹیفکیٹ، تجدید ڈرائیونگ لائسنس، انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ، جنرل پولیس سروسز، گمشدگی دستاویزات، اندراج کرایہ دار، تجدید ڈرائیونگ لائسنس، قانونی رہنمائی برائے تحفظ خواتین، اندراج ملازم، جرم کی اطلاع، ایف آئی آر کاپی اور گمشدہ بچوں کی اطلاع شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :