
لیاری ٹاؤن کے ریٹائر ملازمین کے 132 کیسز تاحال کے ایم سی میں جمع نہیں کروائے گئے
صدر ٹاؤن کے ایجوکیشن ملازمین ٹائم اسکیل کی سہولت سے محروم ہیں،سید ذوالفقارشاہ کی فنانشل ایڈوائزر،ڈائریکٹر ویلفیئر اور میونسپل کمشنر صدر ٹاؤن سے ملاقاتیں
بدھ 11 جون 2025 21:10
(جاری ہے)
جس پر میونسپل کمشنر نورحسن جوکھیو نے انہیں یقین دلایا کہ وہ دوبارہ لوکل گورنمنٹ کو خط لکھ کر ان سے ان حکومتی نوٹیفیکشن کے لاگو ہونے کی کلیرنس کے بعد ٹائم اسکیل کی سہولت فراہم کریں گے۔
سید ذوالفقارشاہ نے پینشنرز اور ٹی ایم سیز کے ریٹائرملازمین کے پینشن کیسز کی پیش رفت کے سلسلے میں فنانشل ایڈوائزر کے ایم سی گلزار علی،ڈائریکٹر ویلفیئر کے ایم سی محمود بیگ سے ملاقات کی۔انہوں نے بتایا کہ 1300 سے زائد ریٹائر ٹی ایم سیز ملازمین کے پینشن کیسز مکمل ہونے کے بعد متعلقہ ٹی ایم سیز کو بھیج دیئے گئے ہیں۔جبکہ لیاری ٹاؤن نے 132 ریٹائر ملازمین و بیواؤں کے کیسز تاحال کے ایم سی انٹرنل آڈٹ کو جمع نہیں کروائے ہیں۔جبکہ اس ماہ ترتیب کے لحاظ سے جون 2018 کے ریٹائر ووفات یافتہ ملازمین کی بیواؤں کو 7 کروڑ 38 لاکھ کی ادائیگیاں کی جارہی ہیں۔فنانشل ایڈوائزر نے انہیں عدالتی احکامات کے تحت فائنل کردہ ٹی ایم سیز کے 1300 ملازمین کوپینشن کی ادائیگی کے لیے فنانس ڈیپارٹمنٹ سے فنڈ کی فراہمی کیلیے کوشش کرنے پر زور دیا۔اس موقع پر یونین رہنما عباس احمد بھی ہمراہ تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کیلئے کام نہیں کر رہے، روبینہ خان کاایک بار پھر الزام
-
2لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے پر ٹیکس کٹوتی نہیں ہو گی،ایف بی آر
-
ایف بی آر قوانین کے خلاف آل پاکستان انجمن تاجران کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
جن جماعتوں کے پاس بیچنے کیلئے کچھ نہیں وہ صرف تنقید کرتی ہیں‘ شرجیل میمن
-
پیرا جیسا شاندار ادارے کے قیام سے عام آدمی کو ریلیف ملے گا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
-
تعلیم کے ساتھ ہنر وقت کی اہم ترین ضرورت ہے‘ مریم نواز
-
تھر کوئلہ 30 لاکھ گھروں کو روشن کر رہا ہے،سید ناصر حسین شاہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا ویژن ڈرگ فری پنجاب ، 5 ملزمان گرفتار، 9 کلو سے زائد چرس برآمد
-
امیگریشن کے نظام کو موثر اور شفاف بنانے کے لیے حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے ہیں، سینیٹر طلال چوہدری
-
مریم نواز کیخلاف نامناسب زبان استعمال کرنیوالا شہری رہا
-
میرے خیال میں 90 دن میں کوئی تحریک چلنے والی نہیں‘ گورنر پنجاب
-
وزیراعلیٰ سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.