سیالکوٹ،دریائے چناب میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق

بدھ 11 جون 2025 21:40

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2025ء) سیالکوٹ علاقہ بجوات کے گاؤں سدر پورہ کے قریب دریائے چناب میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان ریسکیو 1122کے مطابق ریسکیورز نے 18سالہ احمد کی لاش کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔احمد کاتعلق علاقہ بجوات کے ہی گائوں سیڑھ سے ہے۔

متعلقہ عنوان :