9 مئی کیس میں 10 سال کی سزا ، سابق ایم پی اے رائے فردوس کو جیل بھیج دیا گیا

ہفتہ 13 ستمبر 2025 21:44

9 مئی کیس میں 10 سال کی سزا ، سابق ایم پی اے رائے فردوس کو جیل بھیج دیا ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2025ء)9 مئی کیس میں سزا یافتہ سابق ایم پی اے رائے فردوس کو جیل بھیج دیا گیا ۔فیصل آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اسلم نے رائے فردوس کو ڈسٹرکٹ جیل بھیج دیا۔

(جاری ہے)

تھانہ سول لائن کے مقدمے میں رائے فردوس کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔عدالتی فیصلے کے بعد رائے فردوس کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :