
متحدہ عرب اماراتی وزیرخارجہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
جمعرات 12 جون 2025 09:10
(جاری ہے)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دورہ امارات کے نتائج کے ساتھ اقتصادی، تجارتی، سائنسی، جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت جیسے ترقیاتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کا جائزہ لیا گیا۔
وزرائے خارجہ نے اس بات پر اتفاق کیا کہ یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید گہرا اور شراکت داری کو ہر سطح پر وسعت دینے میں معاون ثابت ہوا۔شیخ عبداللہ بن زاید نے کہا کہ امریکہ، متحدہ عرب امارات کا اہم سٹرٹیجک پارٹنر ہے اور امارات خطے اور عالمی سطح پر امن واستحکام کو فروغ دینے کےلیے امریکا کے ساتھ ہے۔ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔اس موقع پر امریکہ میں امارات کے سفیر یوسف العتیبہ، سیاسی امور کی معاون وزیر لانا زکی نسیبہ اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
-
افغانستان میں ہندوکش ریجن کے قریب 4.4 شدت کا زلزلہ
-
ایران کا اسرائیل پر حملے تیز کرنے کا اعلان
-
مسجد نبویﷺ میں حجاج کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی ہدایت
-
پاکستان کیخلاف فوجی جارحیت، بھارت کو 103 بلین سے زائد ڈالر کا نقصان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.