بیوی کو ٹوکے کے وارسے قتل کرنے والے سفاک شوہر کو گرفتار کر لیا گیا

ملزم گھریلوناچاکی کی بناء پربیوی کوٹوکے کے وارسے قتل کر کے فرار ہو گیا تھا

جمعرات 12 جون 2025 12:29

بیوی کو ٹوکے کے وارسے قتل کرنے والے سفاک شوہر کو گرفتار کر لیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2025ء)گرین ٹائون میں بیوی کو ٹوکے کے وار سے قتل کرنے والے درندہ صفت شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

ایس پی انویسٹی گیشن صدرمعظم علی کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گرین ٹائون نے کارروائی کرکے ملزم کوگرفتارکرلیا۔ملزم نے گھریلوناچاکی کی بناء پراپنی بیوی کوٹوکے کے وارسے قتل کیا،ملزم قتل کی گھنائونی واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :