
سمندروں کو پلاسٹک آلودگی سے بچانے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سمیت چھ ترقیاتی بینکوں کامل کر کلین اوشنز انیشی ایٹو کا آغاز
جمعرات 12 جون 2025 15:32
(جاری ہے)
اس مالی تعاون سے دنیا کے کئی ممالک میں کچرے، پلاسٹک، اور مائیکروپلاسٹک کی سمندر میں منتقلی روکنے کے لیے منصوبے مکمل کیے گئے ہیں، جن میں چین، مصر، جنوبی افریقہ، سری لنکا، سینیگال، ٹوگو، بینن، ایکواڈور، اور مراکش شامل ہیں۔
اقوام متحدہ کے مطابق اگر موجودہ رحجان جاری رہا تو 2040 تک ہر سال 23 سے 37 ملین ٹن پلاسٹک پانیوں میں شامل ہو سکتا ہے۔اس صورتحال میں ایشیائی ترقیاتی بینک سمیت چھ ترقیاتی بینکوں کے اشتراک کارسے پلاسٹک کی آلودگی کو روکنے اور پلاسٹک کے متبادل تلاش کرنے پر توجہ دی جائیگی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی نائب صدر فاطمہ یاسمین نے بتایا کہ ایشیا اوربحرالکاہل دنیا کی سب سے زیادہ سمندری حیاتیاتی تنوع رکھنے والا خطہ ہے لیکن یہاں سمندری خطرات بھی سب سے زیادہ ہیں۔ ہم اپنے رکن ممالک کے ساتھ مل کر ایک پائیدار اور مضبوط بلیواکانومی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کلین اوشنز انیشی ایٹو نہ صرف ایک نئی امید بلکہ عالمی مالیاتی برادری کا ایک واضح پیغام بھی ہے، سمندری آلودگی کے خلاف مشترکہ، موثر، اور طویل المدتی اقدامات اب ناگزیر ہو چکے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
عمران خان کی رہائی کا راستہ اب کوئی نہیں روک سکتا: بیرسٹر سیف
-
گورنر خیبرپختونخوا کی پشاور میں کار پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت ،پولیس انسپکٹر علی حسین سمیت 3 افرادکے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار
-
نادرا نے جانشینی سرٹیفکیٹ کا حصول مزید آسان بنادیا
-
عمران خان نے تمام آفرز مسترد کر کے حقیقی آزادی کا علم بلند کیا ہے، اسد قیصر
-
این ڈی ایم اے کی جانب سے شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
-
وزیراعلیٰ نے کشمیر کا اسپیشل اسٹیٹس ختم کرنے کو انسانیت سے غداری قرار دے دیا
-
بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والے خاندانوں کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے ، ہمارا مقصد خواتین کو بااختیار بنانا ہے ،چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد
-
بھارت کشمیریوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی سازش کر رہا ہے،رانا تنویرحسین
-
بھارت کو کشمیریوں کے حقوق کے ظالمانہ استحصال کا حساب دینا ہوگا، خورشید احمد شاہ
-
سیاسی اختلافات کے باوجود تمام جماعتوں نے ایک آواز ہو کر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے، شرجیل انعام میمن
-
18 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
-
کشمیر پر چھائی سیاہ رات ضرور ختم ہوگی ،آزادی کا سورج جلدطلوع ہوگا‘مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.