
وزیراعظم مودی نے شیخ حسینہ کے بھارت سے سیاسی بیانات دینے پر پابندی لگانے کے مطالبے پر کان نہیں دھرے.محمد یونس
شیخ حسینہ کی بنگلہ دیش حوالگی کی کوششیں جاری رہیں گی‘ ہم انڈیا کے ساتھ بہت اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن بھارتی میڈیا کی جعلی خبروں سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں تناﺅ آجاتا ہے.بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کا خطاب
میاں محمد ندیم
جمعرات 12 جون 2025
13:47

(جاری ہے)
بنگلہ دیشی حکومت کے سربراہ نے کہا کہ شیخ حسینہ کو انڈیا سے واپس بنگلہ دیش حوالگی کی کوششیں جاری رہیں گی محمد یونس نے کہا کہ ہم انڈیا کے ساتھ بہت اچھے تعلقات چاہتے ہیں یہ ہمارا پڑوسی ہے ہم ان کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں چاہتے لیکن انڈین پریس کی جعلی خبروں کی وجہ سے ہر وقت کوئی نہ کوئی مسئلہ پیدا ہوتا ہے. انہوں نے کہا کہ اس سے بنگلہ دیش خوفزدہ اور ناراض ہے ہم اسے بہت کنٹرول کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن سائبر سپیس میں بہت سی چیزیں ہوتی ہیں اور ہم اس سے دور نہیں رہ سکتے محمد یونس نے کہا کہ ہم پرسکون رہنے کی کوشش کرتے ہیں، اچانک کچھ ہو جاتا ہے اور پھر غصہ واپس آ جاتا ہے، اس وقت ہمارے لیے سب سے بڑا کام امن قائم کرنا ہے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 سال میں ترسیلاتِ زر میں 10 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا،وزیر خزانہ
-
بجٹ میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جن سے حکومت بھی متفق نہیں، رانا ثنااللہ
-
ایران پر اسرائیلی حملے ایران کی خود مختاری کی صریحا خلاف ورزی ہیں، نائب وزیراعظم
-
ایران میں پاکستانی زائرین کیلئے کرائسز منیجمنٹ یونٹ قائم، انخلا پر غور
-
اسرائیلی حملے میں نقصانات پر ایرانی عوام سے اظہارِ ہمدردی کرتا ہوں، وزیراعظم
-
اسرائیل دہشتگرد ہے، ہم اسے ریاست تسلیم نہیں کرتے، سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق
-
ہم پاکستان اور بھارت کو اکھٹا کرینگے ،ان کی کشمیر پر طویل عرصہ سے دشمنی ہے، صدرٹرمپ
-
عالمی برادری کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت،عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی قراردیدیا
-
ائیرانڈیا کے جہاز میں بم کی موجودگی کی اطلاع، تھائی لینڈ کے ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
-
پاکستانی قوم ایران پر اسرائیل کے فضائی حملے کی مذمت کرتی ہے‘ شیخ رشید
-
ہائیکورٹ کی ہیوی ٹرانسپورٹ، بڑی گاڑیوں، رکشوں ،موٹر سائیکلوں کو فٹنس سٹیکرز ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنیکی ہدایت
-
بلال اظہرکیانی نے وزیرمملکت خزانہ کے طورپرذمہ داریاں سنبھال لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.