
شعیب اختر نے ڈاکٹر نعمان نیاز کے لیگل نوٹس کا جواب بھجوا دیا
جمعرات 12 جون 2025 20:05
(جاری ہے)
جواب میں کہا گیا کہ شعیب اختر کا نعمان نیاز کی شہرت کو نقصان پہنچانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا، سابق فاسٹ باؤلر نے محض حقائق اور معلومات بیان کیں۔
کہا گیا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ نعمان نیاز پاکستان کرکٹ ٹیم کے سامان کے انچارج تھے اور وہ اکثر کھلاڑیوں کے بیگ اٹھایا کرتے تھے اور اس میں کوئی توہین آمیز بات نہیں ہے۔شعیب اختر نے اپنے جواب میں کہا کہ نعمان نیاز کی کھانوں کے بارے میں معلومات کی بنا پر انہیں ٹیم پلیرز کے لیے کھانا فراہم کرنے کا بھی ٹاسک دیا جاتا تھا۔کہا گیا کہ نعمان نیاز لیگل نوٹس واپس لے کر معافی مانگیں اور اگر شعیب اختر کو قانونی معاملات میں گھسیٹا گیا تو ہم بھی اس کا بھرپور دفاع کریں گے۔واضح رہے کہ ڈاکٹر نعمان کی جانب سے بھیجے گئے لیگل نوٹس میں کہا گیا تھا کہ شعیب اختر نے نعمان نیاز کے خلاف 25 مئی کو ایک آن لائن پروگرام میں نامناسب الفاظ کہے تھے۔نوٹس میں کہا گیا کہ ڈاکٹر نعمان نیاًز مایہ ناز اسپورٹس جرنلسٹ اور اینکر بھی ہیں، شعیب اختر 14 دن میں نعمان نیاز سے معافی مانگیں، ورنہ سابق فاسٹ باؤلر کے خلاف عدالت میں ایک ارب روپے کا ہتک عزت کا دعوی دائر کیا جائے گا۔
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.