o پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر کی تفصیلات جاری کردی گئیں

جمعرات 12 جون 2025 21:55

ذ* اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2025ء)پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر 06 جون 2025ئ کو 16,875.0 ملین ڈالر تھے۔ زر مبادلہ ذخائر کی تفصیلات جاری کردی گئیں ۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تحویل میں زر مبادلہ ذخائر: 11,675.6 ملین ڈالر ، کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرِمبادلہ کے ذخائر: 5,199.4 ملین ڈالر، زر مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر: 16,875.0 ملین ڈالر ہیں ، اسی طرح 06 جون 2025ئ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 167 ملین ڈالر اضافے سے 11,675.6 ملین ڈالر ہو گئے ہیں ۔