پنجاب یونیورسٹی، دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

جمعرات 12 جون 2025 23:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2025ء) پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے ساجدہ الرحمان دختر محمد شفیع کوعربی،فرح عادل دخترمحمد مشتاق عادل کو جینڈر سٹڈیز، مدیحہ رئوف ہاشمی دخترعبدالرئوف ہاشمی کو جینڈر سٹڈیز، شاہداسحاق خان ولد محمد اسحاق خان کوجیو انوائرمنٹل کنزرویشن اینڈ سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ،علی رضا ولد ذوالفقار علی کوریاضی،محمد شاہد اقبال ولد چوہدری محمد بوٹا کو باٹنی، رمشہ دلشاد دخترسید دلشاد احمدکو مائیکربائیولوجی اینڈ مالیکیولر جینیٹکس،بانو قدسیہ دخترمحمد منظور کوسیاسیات،یانگ ہی ولد یانگ زونگہوا کوتاریخ اورعالیہ تبسم دخترمحمد رفیق کوزوالوجی کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :