فیسکو نے دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاںبحق لائن مین کی بیوہ کو X Gratia کا چیک جاری کر دیا

جمعہ 13 جون 2025 11:24

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء)فیسکو نے ریجن کے ضلع میانوالی میں گزشتہ سال دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاںبحق لائن مین کی بیوہ کو X Gratia کا چیک جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق دوران ڈیوٹی بجلی کا کرنٹ لگنے سے جانبحق واپڈا لائن مین میانوالی سمیع اللہ کی بیوہ کو فیسکو نے چالیس لاکھ کا چیک جاری کیا جو گزشتہ روز ایکسئین انعام اللہ خان اکانٹس افیسر زاہد حمید جوئیہ نے بیوہ کے حوالے کیا۔

متعلقہ عنوان :