
افغانستان میں سیلاب سے 3 افراد جاں بحق، سینکڑوں مکانات اور زرعی اراضی تباہ
جمعہ 13 جون 2025 12:26
(جاری ہے)
شنہوا کے مطابق صوبائی آفاتِ سماوی انتظامیہ کے ڈائریکٹر مولوی محمد اکرم اکبری نےبتایا کہ سیلاب نے جرم، وردوج، راغستان اور ارغنجخواہ کے اضلاع کو بری طرح متاثر کیا، جہاں 100 سے زائد رہائشی مکانات مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہو گئے، جب کہ متعدد مویشی بھی بہہ گئے۔
سیلاب کے باعث سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی، سڑکیں، پل اور دیگر بنیادی ڈھانچے بھی متاثر ہوئے۔ دوسری جانب، صوبے کے تیشکن، خاش اور تگاب اضلاع میں بھی گزشتہ چار دنوں سے جاری موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں اچانک آنے والے سیلاب نے بہت نقصان پہنچایا ہے۔افغان محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ متاثرہ اور کمزور علاقوں میں مزید سیلاب آنے کا خدشہ ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ظ*دوحہ پر اسرائیل حملہ امن معاہدہ خطرے میں ڈال سکتا ہے، یورپی ممالک کا انتباہ
-
مودی کا جنگی جنون بے قابو، بھارت مزید جنگی ہتھیاروں کی خریداری میں مصروف
-
بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اقدام عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار
-
ٹرمپ سے ملاقات سے قبل قطری وزیراعظم کی اعلیٰ امریکی قیادت سے اہم ملاقاتیں
-
ہم اپنی سلامتی کے تحفظ اور خود مختاری کے قیام کے لیے پرعزم ہیں، قطری وزیراعظم
-
سعودی عرب کی قطر کے خلاف نیتن یاھو کے جارحانہ بیانات کی شدید مذمت
-
خوشگوار ماحول میں ٹرمپ کی قطری وزیر اعظم سے دو گھنٹے طویل ملاقات
-
چارلی کرک کے مبینہ قاتل کو گرفتارکرلیا گیا، ٹرمپ کا دعویٰ
-
ایک دن میں 88.5 بلین ڈالر کما کر لیری ایلیسن نے ایلون مسک کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی
-
سعودی عرب میں تیل کی جگہ شمسی توانائی کی بڑی طاقت بننے کی تیاری
-
دوحہ حملے کے جواز میں اسامہ بن لادن کا حوالہ دینا مضحکہ خیز ہے، پاکستان
-
مکہ مکرمہ کی تاریخ و ثقافت کو محفوظ کرنے کے نئے منصوبے کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.