
شبیر احمد شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کیے جانے کی مذمت
بھارتی ایجنسیاں آج تک کسی بھی الزام کو ثابت کرنے میں ناکام رہی ہیں
جمعہ 13 جون 2025 12:52
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ شبیر احمد شاہ اور غیر قانونی طور پر نظر بند دیگر حریت رہنمائوں کو بھارتی قبضے کو چیلنج کرنے کی پاداش میں بڑے پیمانے پر انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، بھارتی عدالتیں ضمانت نہ دیکر انکی نظر بندی کی طول دے رہی ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ بھارتی عدلیہ مکمل طور پر سیاسی دبائو کے تحت کام کر رہی ہے اور عدل و انصاف کی دھجیاں اڑا رہی ہے جو انتہائی افسوسناک ہے۔ ترجمان نے شبیر شاہ کے صبر واستقامت اور ثابت قدمی کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے سیاسی نظریات کی پاداش میں اپنی زندگی کا نصف سے زائد حصہ جیلوں میں گزارا ہے۔انہوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیرنظر بندوں کے خلاف عدالتی جبر کا موثر نوٹس لیں اور شبیر احمد شاہ اور دیگر اسیر رہنمائوں فوری رہائی کے لیے اپنا کردار ادا کریں ۔یادر ہے کہ دلی ہائیکورٹ نے گزشتہ روز شبیر احمد شاہ کی ایک جھوٹے مقدمے میں درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
مظفرآباد ، بجلی کا طویل بریک ڈائون، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک جاپہنچا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.