Live Updates

ایرانی سپریم لیڈر نے قائم مقام چیف آف اسٹاف و کمانڈر انچیف کا انتخاب کرلیا

جمعہ 13 جون 2025 13:00

ایرانی سپریم لیڈر نے قائم مقام چیف آف اسٹاف و کمانڈر انچیف کا انتخاب ..
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے قائم مقام چیف آف اسٹاف اور کمانڈر انچیف کا انتخاب کرلیا۔

(جاری ہے)

ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کے حکم پر جنرل احمد واحدی کو پاسداران انقلاب گارڈز کا قائم مقام کمانڈر انچیف مقرر کر دیا گیا۔رپورٹ میں بتایا کہ جنرل حبیب اللہ سیاری کو عارضی طور پر ایرانی فوج کا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا ہے۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :