
ساہیوال ،کمشنر کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن کی گلشن علی ہاؤسنگ سکیم میں تجاوزات کے خلاف کاروائی
جمعہ 13 جون 2025 13:50
(جاری ہے)
کمشنر شعیب اقبال سید نے حبیب ٹاؤن میں نجی ملکیت کے ایک بڑے پلاٹ پر مٹی ڈالنے اور اسے لیول کرنے کے کام کو سراہا جہاں گندہ پانی علاقہ مکینوں کے لئے بیماریوں اور ماحولیاتی آلودگی کا بڑاسبب تھا۔ انہوں نے مالک کو پلاٹ کے اردگرد چار دیواری کرانے کی بھی ہدایت کی۔ انہوں نے دیپالپور بازار، پاکپتن بازار اور صدر بازار میں ٹیلی فون کے 15پولز کی شفٹنگ میں تاخیر پر ناراضگی کا اظہار کیا اور انہیں فوری شفٹ کرنے کی ہدایت کی تاکہ ٹف ٹائل لگانے کا کام بلا رکاوٹ جاری رہے۔\378
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.