Live Updates

غزہ پر اسرائیلی حملے، 120 فلسطینی شہید

اسرائیل کا غزہ سے دو ہلاک یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کا دعوی

جمعہ 13 جون 2025 14:15

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء)غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 120 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 120 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل نے غزہ سے دو ہلاک یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کا دعوی کیا ہے۔اسرائیل نے غزہ سے دو ہلاک یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کا دعوی کیا ہے۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :