
افغانستان میں سیلاب سے 3 افراد جاں بحق
100 سے زائد رہائشی مکانات مکمل یا جزوی طور پر تباہ ،متعدد مویشی بھی بہہ گئے
جمعہ 13 جون 2025 16:42
(جاری ہے)
امریکی ٹی وی کے مطابق صوبائی آفاتِ سماوی انتظامیہ کے ڈائریکٹر مولوی محمد اکرم اکبری نیبتایا کہ سیلاب نے جرم، وردوج، راغستان اور ارغنجخواہ کے اضلاع کو بری طرح متاثر کیا، جہاں 100 سے زائد رہائشی مکانات مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہو گئے، جب کہ متعدد مویشی بھی بہہ گئے۔
سیلاب کے باعث سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی، سڑکیں، پل اور دیگر بنیادی ڈھانچے بھی متاثر ہوئے۔ دوسری جانب، صوبے کے تیشکن، خاش اور تگاب اضلاع میں بھی گزشتہ چار دنوں سے جاری موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں اچانک آنے والے سیلاب نے بہت نقصان پہنچایا ہے۔افغان محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ متاثرہ اور کمزور علاقوں میں مزید سیلاب آنے کا خدشہ ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
-
افغانستان میں ہندوکش ریجن کے قریب 4.4 شدت کا زلزلہ
-
ایران کا اسرائیل پر حملے تیز کرنے کا اعلان
-
مسجد نبویﷺ میں حجاج کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی ہدایت
-
پاکستان کیخلاف فوجی جارحیت، بھارت کو 103 بلین سے زائد ڈالر کا نقصان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.