
راولپنڈی ،کانسٹیبل کو قتل کرنے والا دوسرا ڈکیت بھی مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک
جمعہ 13 جون 2025 18:25
(جاری ہے)
ہلاک ڈاکو کی شناخت قدرت اللہ کے نام سے ہوئی جو افغان شہریت رکھتا تھا، ہلاک ڈاکو سنگین مقدمات سمیت ڈکیتی کی بیسیوں وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ و مطلوب تھا، ہلاک ڈاکو گزشتہ روز پولیس کانسٹیبل سید سجاد حسین شہید پر فائرنگ میں بھی ملوث تھا، گزشتہ روز پولیس کانسٹیبل سید سجاد حسین کی شہادت کے بعد فرار ملزمان کو گرفتار کرنے کے لئے سی سی ڈی سمیت پولیس ٹیموں کو خصوصی ٹاسک دیا گیا تھا، ناکہ بندی کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکا گیا جنہوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی،ہلاک ڈاکو اور اس کے ساتھی کے زیر استعمال برآمد ہونے والاموٹر سائیکل مقدمہ نمبر1296مورخہ 11-06-2025تھانہ ٹیکسلا میں پولیس کو مطلوب تھاجو کہ ڈاکوؤں نے شہری سے گن پوائنٹ پر چھینا تھا۔
واقعہ کی اطلاع پر سینئر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے، فرار ڈاکو کی گرفتاری کے لیے علاقہ میں سرچ آپریشن کیا گیا، خطرناک ڈاکوئوں کی فائرنگ کے باوجود بہادری سے مقابلہ کرنے پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس ایس پی سی سی ڈی، ایس پی پوٹھوہار، ایس ڈی پی او ٹیکسلا، سی سی ڈی اور پولیس ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی جان و مال اور پولیس حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.