
رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی کا کچلاک تا سریاب ریلوے ٹریک کے منصوبے کے اعلان کا خیر مقدم
جمعہ 13 جون 2025 23:20
(جاری ہے)
اپنے بیان میں نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے کہا کہ یہ منصوبہ نہ صرف شہریوں کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات فراہم کرے گا، بلکہ بلوچستان میں روزگار کے مواقع، تجارتی سرگرمیوں اور علاقائی روابط کے فروغ میں بھی کلیدی کردار ادا کرے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان جیسے پسماندہ صوبے کے لیے اس نوعیت کے منصوبے امید کی نئی کرن ہیں، جن سے مقامی آبادی کے معیارِ زندگی کو بلند کرنے میں مدد ملے گی۔نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کو سراہتے ہوئے اس منصوبے کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
مزید قومی خبریں
-
گھریلو جھگڑے پر شوہر نے پتھر کے وار کر کے اہلیہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
کراچی میں 13 سالہ بچی کی شادی کرانے کی کوشش‘ والدین سمیت کئی افراد گرفتار
-
جائیداد کے تنازع پر 2 افراد کو قتل کرنیوالے خاتون سمیت 5 ملزمان گرفتار
-
پشاور‘ بچوں کے ساتھ زیادتی اور تشدد کے واقعات، چار ماہ میں 128 کیسز رپورٹ
-
رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
-
آرایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے گوجرانوالہ پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کی ملاقات
-
پنجاب حکومت کا احسن اقدام، پنجاب کی بار کو گرانٹ دینے کا سلسلہ جاری
-
خضدار ،حاجی کامران جتک کی شہادت امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، نواب ثناء اللہ زہری
-
آئندہ مالی سال کا بجٹ اعداد و شمار کا مجموعہ نہیں ،حقیقی معنوں میں ترقی کا روڑ میپ ہوگا ، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
حکومت بلوچستان کا پاکستان ریلویز کے تعاون سے پیپلز ٹرین چلانے کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ سندھ کا شہریوں کا مالی بوجھ کم کرنے کے لیے 5 محصولات ختم کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.